دنیا کی سب سے بڑی پروجیکشن تصویر تیار

World’s largest projection picture is ready

اسلام آباد(تازہ ترین) روس کے شہر ماسکو کے لائٹ فیسٹیول’سرکل آف لائٹ‘ میں پروجیکشن سے سب سے بڑی تصویر عمارت پر پیش کی گئی اور اس تصویر کا نام رگینز ریکار ڈبک میں شامل کر لیا گیا ہے،یہ تصویر روس کی وزارتِ دفاع کی عمارت پر پیش کی گئی اور یہ تصویر 20 سکوائر میٹر تک پھیلی ہوئی ہے اور اس تصویر کے مظاہرے کا دورانیہ 50 منٹ کا تھا جس کو ایک کہانی کی شکل میں پیش کیا گیا اور اس کو دیکھنے کے لئے وہا ں کے مقامی افراد اور سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔روس کی وزارتِ دفاع کی عمارت پر پیش کئے گئے اس لائٹ پروجیکشن تصویری مظاہرے کو بحیثیت دنیا کے سب سے بڑے پرو جیکٹیٹ امیج ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کر لی گئی ہے۔

Leave a Reply