تازہ ترین) امریکی ریاست لوزیانا میں دنیا کی سب سے بڑی سویٹ ڈش تیار کی گئی ہے ۔ آڑو کی مدد سے بنائی گئی اس ڈش میں مکھن، چینی اور بسکٹ کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ کئی افراد کی ٹیم نے اس ڈش کو طویل وقت تک پکا کر تیار کیا۔ جس کا کُل وزن 2251 کلوگرام ہے ۔
اس ڈش کی تیاری کے ساتھ ہی دنیا کی سب سے بڑی ڈش تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ بھی امریکہ نے اپنے نام کر لیا ہے ۔