Breaking NewsCrimeInternational یعقوب میمن کا کام تمام کر دیا گیا۔ July 30, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) بھارت میں ممبئی دھماکوں میں مالی تعاون فراہم کرنے کے جرم میں سزائے موت پانے والے مجرم یعقوب میمن کو پھانسی دےدی گئی۔جمعرات کو بھارتی ریاست مہارشٹر کے شہر ناگپور کی جیل میں انہیں پھانسی دے دی گئی ہے۔