yogurt-is-best-for-stomach

Regardless of this dispute, the health benefits of yogurt are so impressive that many health-conscious people make it a daily habit. And each year, more and more research is published adding insight into the health benefits from eating yogurt.

تازہ ترین–د ہی غزائی اعتبار سے بہت ھی اہمیت کی حامل ہوتی ھے ۔ یہ دودھ سے بنائی جاتی ھے۔اس سے مکھنcurd benefits اور گھی بھی تیار کیا جاتا ھے۔یہ ہر لحاظ سے غزائیت سے بھر پور ہوتی ھے۔یہ بے شمار چیزوں میں استعمال کی جاتی ھے۔ اس میں موجود غزائیت دودہ سے بھی زیادہ ھوتی ھے یہ زود ہضم ھوتی ھے۔اس لیے کمزور معدہ کے افراد کے لیے بھت مفدید ھے۔ اس کے علاوہ نو مولود بچوں کو جب خراک کی ابتدا کروائی جاتی ھے تو ان کے لیے دہی ایک بھترین غزا ھوتی ھےاس کے علاوہ ڈاکٹر بھی دہی کے استعمال پر بھت زور دیتے ھیں ان کے مطابق ہمارے روز مرہ کے کھانے میں دہی کا استعمال ھونا بے حد ضروری ھے۔ ایک ریسرچ کے مطابق پتا چلتا ھے-

 ایک پاو دھی میں ایک پاو گوشت کے بابر غزائیت ھوتی ھے۔تاھم ان تمام باتوں کے پیش نظر دہی ایک اھمyogurt خوراک ھے اس لیے کو اپنے کھانے میں شامل کرنا ھمارے لیے مفید ھے۔اس کے علاوہ گرمی میں تو اس کا استعمال بڑھ بھی جاتا ھے اور اس موسم میں یہ اور بھی فائدہ مند ھوتی ھے۔اس کے استعمال سے گرمی کی شدت کم محسوس ھوتی ھے۔اس کے علاوہ دھی سے لسی بنا کر بھی استعمال کی جاتی ھے ۔جس سے جسم میں گرمی کی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی پوری ھو جاتی ھے

دہی ایسا پروبائوٹیسد ہے جو صحت کے مسائل حل کردیتا ہے۔ غیرصحت بخش غذائیں‘ کم پانی کا استعمال ہر وقت تشویش یا انتشار کی کیفیت میں رہنا یا کسی طویل بیماری کے بعد نظام ہاضمہ کا بُری طرح متاثر ہونا ایسی کیفیتیں اور رویے ہیں جن سے لوگ اکثر و بیشتر متاثر ہوتے ہیں لیکن ان مسائل پر توجہ نہیں دیتے جس وقت کسی بیماری کے علاج کے طور پر اینٹی بایوٹکس استعمال کرنا ناگزیر ہوجائے تو عموماً منہ خشک ہونے اور رنگت کے زرد پڑجانے کی شکایت میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور پھلوں کے عرقیات یا سادہ پانی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں۔ یہ محتاط رویہ ایسا غلط نہیں ہوتا تاہم اگر وہ اپنی غذا میں دہی کا استعمال شامل کرلیں تو چند دنوں میں حیرت انگیز تبدیلی محسوس کریں گے۔

نوجوان بچیوں کو کیل مہاسوں اور دانوں کے علاوہ چہرے کے دورنگی ہونے کی شکایت ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے Yogurt and Berries مطابق پچاس فیصد کیسز میں دہی نے ہارمونز کے نظام کو توازن دے کر چہرے کو ان مسائل سے نجات دلادی جس کیلئے ایکنی لوشنز وغیرہ استعمال کیے جاتے رہے تھے تاہم ڈائیٹیشنز کے مطابق دہی کا استعمال روزانہ کرنا بہتر نتائج دیتا ہے۔ دہی صاف اور تازہ استعمال کیا جائے تو بہتر ہےدہی  کھانے سےچہرہ نکھرتا ہے۔

Leave a Reply