،،،،،،،،زلزلے کے دوران احتیاطی اقدام سے کام لیں

تازہ ترین—- پاکستان کی تاریخ کا دوسرا بڑا زلزلہ جس نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا – اس وقت لوگوںsave steps میں ایک خوف طاری ہے- تباہ کن زلزلہ جس میں سب سے زیادہ  خیبر پخنتونخواہ متاثر ہوا ہے- پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کی شدت5.3ریکارڈ کیا گیا- جنوبی پنجاب کے شہروں می زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں-

 زلزلہ کی شدت پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ  کی گئ- ملتان ، مظفر گڑھ ، وہاڑی ، بہاول پور ،رحیم یارخان ، ڈی جی خان ، راجن پور ، جام پور ، چنیوٹ سمیت جنوبی پنجاب کے کئ شہروں میں زلزے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں-

 ملک بھر میں زلزلے کی شدت آٹھ اعشاریہ پوائنٹ ون ریکارڈ کی گئی ہے- ملک بھر میں آنے والے دل کو دہلا دینے والے شدید زلزلے سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی ہوئی ہے- جبکہ بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں-

تفصیلات کے مطابق اب تک جو اعدادوشمار وصول ہوئے ہیں اس کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں آنے والے خطرناک زلزلے کے نتیجے میں 240 سے زائد افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

اگر زلزلہ آئے تو اس وقت کیا تدابیر اختیار کرنی چاہیے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

 زلزے کے دوران لفٹ کا استعمال مت کریں-

– گیس کے چولہے  کے پاس مت کھڑے ہوں-

 -گر آپ کسی رش والی جگہ پر ہیں-

–  تو اپنے سر کو بچانے کی کوشش کریں-

–  کسی کرسی یا میز کے نیچے بیٹھ جائے-

 – اگر آپ وہیل چیئر پر ہیں تو کسی محفوظ جگہ پر بریکس لگا لیں اور اپنے سر کو ہاتھوں سے ڈھک لیں-

 – اگر آپ گاڑی چلا رہے ہیں تو گاڑی کسی کھلی جگہ پہ روک دیں- گاڑی کی لائٹیں جلا دیں اور گاڑی کے اندر ہی رہیں-

 – گھبرایئں مت اپنی گھبراہٹ اور خوف پر قابو پانے کی کوشش کریں –

– بھاری سامان،اور کھڑکیوں اور لائٹوں سے دور رہیں –

-عمارتوں،دیواروں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں-

 – کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑے رکھے-

– میز کے نیچے جھک جائے

earthquake in pakistan

Leave a Reply