،،،،،،،،،،دنیائے کرکٹ کےچودھویں کھلاڑی کون

تا زہ ترین—دبئی— دبئی میں انگلینڈ کے ساتھ پاکستان کا ٹیسٹ میچ  جاری،  جس میں پاکستان کرکٹ ٹیمyunis khan کے کھلاڑی یونس خان نےنو ہزار رنز بنا کر نمایاں شہرت حاصل کی- پاکستان کے کھلاڑی نے دبئی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں نو ہزار رنز بنائے- دنیائے کرکٹ کے چودھویں کھلاڑی بن گئے-عظیم بلے باز یونس خان نے ٹیسٹ کریئر میں یہ اعزاز دبئی کی دوسری اننگز میں حاصل کیا- یہ ٹیسٹ میچ چھبیس تاریخ کو مکمل ہو گا

Leave a Reply