تازہ ترین) سعودی عرب میں زید حامد کو دی جانے والی سزا پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے ، جس کے مطابق زید حامد کو اب تک 150 کوڑے مارے جا چکے ہیں۔ زید حامد اپنی بیوی کے ساتھ سعودی عرب کے نجی دورے پر تھے اور ایک پروگرام میں تقریر کے دوران سعودی حکومت اور سعودی قوانین کو تنقید کا نشانہ بنانے پر زید حامد کو 8 سال قید اور 1000 کوڑوں کی سزا دی گئی تھی جس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے ۔