آخر کار زید حامد نے راز اگ اگل دیا۔

تازہ ترین) ذرائع نے بتایا ہے کہ زید حامد جو سعودی عرب میں قید ہے انہوں نے دوران تفتیش اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ ان کے ایران کے ساتھ قریبیZaid Hamid discloses the secret in Saudi Arabia رابطے ہیں اور ساتھ ہی نیا انکشاف کیا کہ ایران سے رابطے پاکستانی سیاست دان فیصل رضا عابدی نے کروائے۔زید حامد کا کہنا تھا کہ پہلی بار فیصل رضا عابدی 2011 میں ان کو براستہ کوئٹہ زائرین کی بس میں لے کر گئے اور وہاں انقلابی گارڈ کے ذمہ داران سے ملا قات کروائی اور کچھ مزید آفیشل ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایران میں سرکاری مہمانوں کی طرح عزت دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here