تازہ ترین) سابق سدر نے پیپلز پارٹی رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطے کیے اور ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو دیوار سے نہین لگنے دوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپیلز پارٹی کے خلاف امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے اور انہوں نے رہنمائوں کو مظبوط موئقف اپنانے کی ہدائیت کی ہے۔